src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> صدر جمہوریہ نے دی یوم خواتین کے موقع مبارکباد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 8 مارچ، 2022

صدر جمہوریہ نے دی یوم خواتین کے موقع مبارکباد



صدر جمہوریہ نے دی یوم خواتین کے موقع مبارکباد



نئی دہلی، 8 مارچ : صدر رام ناتھ کووند نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔

مسٹر کووند نے اپنے ٹوئٹ میں کہا، ’’عالمی یوم خواتین کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو میری پرخلوص مبارکباد اور نیک خواہشات۔ ہمارے ملک کی خواتین مختلف شعبوں میں کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہیں‘‘۔

انہوں نے مزید کہا’’آئیے ہم سب آج کے دن اس اجتماعی عزم کا اظہار کریں کہ خواتین اور مردوں کے درمیان عدم مساوات کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے‘‘۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages