کیرالہ: بزرگ نے گھر میں لگائی آگ، کنبے کے چار افراد کی موت
اڈوکی ، 19 مارچ : کیرالہ کے ضلع ایڈوکی میں ایک بزرگ شخص نے ہفتے کو مبینہ طور پر اپنے گھر کو آگ لگا دی جس سے اس کے بیٹے، بہو اور دو نوعمر بچوں کی موت ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق اس واقعہ کے پیچھے جائیداد کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے ۔
معلومات کے مطابق توڈوپوژا گاؤں میں خاندانی تنازعہ کی وجہ سے حامد (79) نے مبینہ طور پر اپنے گھر کو آگ لگا دی جس میں اس کا بیٹا محمد فیضل، اس کی بیوی شیبہ، ان کے بچے مہر (16) اور اجنا (13) سو رہے تھے۔
حامد پر رات ایک بجے کے قریب پیٹرول چھڑک کر گھر کو آگ لگانے کا الزام ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ وہ آگ لگانے کے بعد باہر سے دروازہ بند کرکے وہاں سے فرار ہوگیا۔ ساتھ ہی ملزم نے راحت و بچاؤ کاروائیوں میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے سارا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں