src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مودی کے لوک سبھا میں آنے پر بی جے پی ارکان نے 'مودی مودی کے نعرے لگائے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 14 مارچ، 2022

مودی کے لوک سبھا میں آنے پر بی جے پی ارکان نے 'مودی مودی کے نعرے لگائے

 


مودی کے لوک سبھا میں آنے پر بی جے پی ارکان نے 'مودی مودی کے نعرے لگائے



 نئی دہلی، 14 مارچ : پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے پہلے دن پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد پر حکمراں بی جے پی کے ارکان نے ’’بھارت ماتا کی جئے‘‘ اور ’’مودی مودی‘‘ کے نعرے لگائے مودی کے ایوان میں داخل ہوتے ہی حکمراں جماعت کے ارکان اپنی جگہ پر کھڑے ہو گئے اور میزیں تھپتھپائیں۔ اراکین نے 'بھارت ماتا کی جئے اور 'مودی مودی کے نعرے لگائے۔ اہم بات یہ ہے کہ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ ایسے وقت شروع ہوا ہے جب پانچ ریاستوں – اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کچھ ہی دن پہلے ہوا ہے۔ اس میں بی جے پی نے پنجاب کو چھوڑ کر تمام ریاستوں میں جیت درج کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages