مستقیم ڈگنیٹی کے ہاتھوں اکبر اسپورٹس پوار واڑی کے زیرِ اہتمام جاری ناںٔٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا آغاز ہوا
مالیگاؤں : 25 مارچ بروز جمعہ کو اسکول نمبر 15 پوارواڑی کے گراؤنڈ پر معید احمد ، مظفر سیٹھ ، رضوان احمد ، متین احمد ، عبید بفاتی واکبر اسپورٹس کی نگرانی میں جاری ناںٔٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی جناب مستقیم ڈگنیٹی صاحب کے ہاتھوں فائنل میچ کا ٹاس کیا گیا اور میچ کی شروعات کی گںٔی نوجوانان پوارواڑی و اکبر اسپورٹس نے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے پر مستقیم ڈگنیٹی صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں