src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> لکھیم پور کھیری تشدد: سپریم کورٹ آشیش کی ضمانت کے خلاف عرضی پر 16 مارچ کو شنوائی کرے گا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 15 مارچ، 2022

لکھیم پور کھیری تشدد: سپریم کورٹ آشیش کی ضمانت کے خلاف عرضی پر 16 مارچ کو شنوائی کرے گا

 


لکھیم پور کھیری تشدد: سپریم کورٹ آشیش کی ضمانت کے خلاف عرضی پر 16 مارچ کو شنوائی کرے گا




 نئی دہلی ، 15 مارچ : سپریم کورٹ لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کے کلیدی ملزم آشیش مشرا کی ضمانت کے خلاف دائر عرضی پراب بدھ کے روزسماعت کرے گا چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی والی بینچ نے منگل کے روز اس معاملے کو 16 مارچ کے لیے لسٹڈ کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اسپیشل لیو پٹیشن پر کل سماعت کی جائے گی سپریم کورٹ نے 11 مارچ کو کہا تھا کہ عرضی کی سماعت 15 مارچ کو مناسب بینچ کے روبرو کی جائے گی، لیکن اس معاملے سے متعلق دیگر عرضیوں پر شنوائی کر چکی بینچ میں شامل جسٹس سوریہ کانت آج موجود نہیں تھے۔

عرضی گزار- متوفی کسانوں کے اہل خانہ کے وکیل پرشانت بھوشن نے آج بھی عرضی کو انتہائی ضروری قرار دیتے ہوئے جلد شنوائی کی استدعا کی ۔ اس سے قبل انہوں نے 11 اور 4 مارچ کو بھی جلد شنوائی کی درخواست کی تھی۔

مسٹر بھوشن نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ اتر پردیش میں لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کے ایک گواہ پر گزشتہ جمعرات کی رات حملہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ملزمین کی طرف سے دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ اب ان کی پارٹی ریاست میں دوبارہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages