اسکول نمبر 14 گراؤنڈ میں سنی دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام سنی اجتماع بعنوان معراجُ النبی
مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ کی خصوصی شرکت و خطاب
سوادِ اعظم اہلسنّت و جماعت کی عالمگیر تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام معراجُ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر عظیمُ الشّان سنی اجتماع بعنوان معراجُ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم 28 فروری 2022 بروز پیر بعد نمازِ مغرب سے رات 10 بجے تک اسکول نمبر 14 گراؤنڈ، نزد پانی کی ٹانکی امام احمد رضا روڈ مالیگاؤں میں منعقد ہوگا جسمیں آل رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں) ایمان افروز خطاب ہوگاـ برادران اسلام سے گذارش کی جاتی ہے کہ کثیر تعداد میں شرکت فرما کر فیضانِ صاحب معراج سے مالا مال ہوں
خواتین اسلام کے لئے باپردہ نششت کا اہتمام رہیگا
حراء اسلامک یوٹیوب چینل مالیگاؤں کے ذریعہ براہ راست لائیو سماعت پوری دنیا میں نشر کیا جائے گا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں