گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے ہاتھوَں رپورٹر ریاض شیخ کو ایوارڈ تفویض
ممبئی : ناگپور کے رپورٹر ریاض شیخ کو گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے ہاتھوں کرتویہ پریرنا ایوارڈ سے نوازا گیا۔ واضح رہے کہ 22 فروری کو ممبئی کے راج بھون میں ایک پرمسرت تقریب میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے موصوف کی خدمت میں شال پیش کی اور ان کی صحافتی خدمات کی پذیرائی کرکے ایوارڈ تفویض کیا ، بارگاہ الہی میں تشکرانہ کلمات کی اداائیگی کے بعد رپورٹر ریاض شیخ نے مہاراشٹر نامہ 24 کو بتایا کہ یہ ایوارڈ میرے لیے نہیں بلکہ پورے مہاراشٹر کے لئے فخر کی بات ہے ، یہ میری جیت نہیں، بلکہ مہاراشٹر کے لوگوں کی جیت ہے . ،
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں