src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالدہ شیوار زمین تنازعہ اور فائرنگ معاملہ میں سابق مئیر عبدالمالک کی ضمانت منظور - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 23 فروری، 2022

مالدہ شیوار زمین تنازعہ اور فائرنگ معاملہ میں سابق مئیر عبدالمالک کی ضمانت منظور




  مالدہ شیوار زمین تنازعہ اور فائرنگ معاملہ میں سابق مئیر عبدالمالک کی ضمانت منظور
    

 
مالیگاؤں: آج عدالت نے  مالدہ شیوار زمین تنازعہ اور فائرنگ معاملہ کے الزام میں گرفتار سابق مئیر عبدالمالک یونس عیسی کی درخواست ضمانت کو منظور کرلیا.

 
 واضح رہے کہ مالدہ شیوار زمین تنازعہ کے اس معاملے میں دونوں فریقین نے شکایت درج کرائی تھی. عبدالمالک نے بھی 307 ،143 اور 147 کے تحت شکایت درج کرائی تھی.  سابق مئیر عبدالمالک پر فائرنگ کے سنگین الزامات تھے، ایک مرتبہ ضمانت رد ہونے کے بعد دوبارہ درخواست ضمانت داخل کی گئی تھی . عدالت نے جائزہ لینے کے بعد 25 ہزار کے ذاتی مچلکہ پر ضمانت منظور کر لی ہے . آج  سابق میئر عبدالمالک کو درخواست ضمانت منظور ہونے کے بعد کل ناسک سینڑل جیل سے ان کی رہائی ممکن ہے .

 واضح رہے کہ مالدہ زمین تنازعہ کے اس معاملے میں ملوث 4 میں سے 3 افراد کو ضمانت مل گئی ہے . اس سے قبل عبدالماجد حاجی اور احسان  شیخ کی ضمانت ہوچکی ہے . عبدالماجد حاجی کو گرفتاری قبل از وقت ضمانت ملی تھی .  اس معاملے  میں ملوث ایک اور ملزم شیخ خلیل کی قبل از وقت گرفتاری کی درخواست بھی کورِٹ میں زیر غور ہے . 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages