src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مراسلات و اعلانات - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 5 جنوری، 2022

مراسلات و اعلانات


مراسلات و اعلانات




طعام تعاون برائے تعمیر مسجد کوہ نور


مسجد کوہ نور (یعقوب نگر) کا تعمیری کام آخری مراحل میں ہے۔ فی الحال ٹیرس پر ٹائل نہ ہونے سے چھت بارش میں ٹپک رہی ہے جس پر فوری طور پر ٹائل لگانا ضروری ہے، جس کے لیے ایک VIP طعام تعاون رکھا گیا ہے۔ جس میں کئی طرح کے کھانوں کا نظم ہوتا ہے۔ جس کے ٹکٹ کی قیمت پانچ سو روپے ہے۔ آپ حضرات سے درخواست ہے کہ مسجد کے تعمیری کام میں ضرور حصہ لیں اور صدقہ جاریہ کے مستحق بنیں۔

ٹکٹ لینے کے لیے رابطہ کریں۔

مفتی محمد عامرعثمانی ملی
(امام وخطیب مسجد کوہ نور)
9270121798



افتتاحی تقریب کرکٹ اکیڈمی



مالیگاؤں کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو صحیح راہ دکھانا ضروری ہے تاکہ وہ اپنی قابلیت اور صلاحیت کے بل پر اپنا ایک مقام پیدا کرسکے. اسی سوچ اور مقاصد کے ساتھ سٹی مالیگاؤں کرکٹ ایسوسی ایشن نے ایک اہم اور بڑا دانشمندانہ قدم اٹھایا ہے.

آپ سبھی کو یہ بتاتے ہوئی بڑی مسرت ہورہی ہے کہ سی ایم. سی اے کے ماتحت سی ایم سی اے کرکٹ اکیڈمی کی

 افتتاحی تقریب کل 5 جنوری بروز بدھ 2022

 کو بوقت شام 4 بجے

 عزیز کلو اسٹیڈیم

 پر منعقد ہوگی.


آپ سبھی سے مودبانہ التماس و گذارش ہے کہ اس افتتاحی تقریب میں شرکت فرما کر ہمیں شکریہ کا موقع عنایت کریں اور حوصلے کو پرواز دیں. 

آپ کی آمد کا  یقیں ہے

نوٹ: اسے ہی دعوت نامہ سمجھ کر شرکت کریں. 

المنتظرین

صدر و اراکین

سٹی مالیگاؤں کرکٹ ایسوسی ایشن


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages