دہلی میں اومیکرون کا پہلا معاملہ سامنے آیا
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔
مسٹر جین نے یہاں آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ مریض کو لوک نائک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں دہلی حکومت کی طرف سے اومیکرون ویریئنٹ سے متاثر پائے جانے والوں کے لئے نوڈل سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں