src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کورونا ٹیکہ کاری تقریباً 125 کروڑ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 2 دسمبر، 2021

کورونا ٹیکہ کاری تقریباً 125 کروڑ




کورونا ٹیکہ کاری تقریباً 125 کروڑ


 نئی دہلی :  ملک میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کے 320 ویں دن بدھ کو 71 لاکھ سے زیادہ ویکسین لگائی گئی ہیں اور اسی کے ساتھ کورونا ٹیکہ کاری تقریباً 125 کروڑ ہو گئی ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے دیر شام یہاں مطلع کیا کہ ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت آج شام 7 بجے تک 124 کروڑ 86 لاکھ 9 ہزار 652 کورونا ٹیکہ لگائی گئی ہیں۔ آج 71 لاکھ 55 ہزار49کووڈ ویکسین دی گئیں۔


اعداد و شمار کے مطابق 79 کروڑ 9 لاکھ 99 ہزار 901 افراد کو کووڈ ویکسین کی پہلی ڈوزدی گئی ہے جبکہ 45 کروڑ 76 لاکھ 9 ہزار 751 افراد کو دوسری ڈوز دی گئی ہے۔


وزارت نے کہا ہے کہ ٹیکہ کاری دیر شام تک جاری رہی لہٰذا حتمی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
وزارت کے مطابق ٹیکہ کاری کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلیٰ سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages