src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا: ڈی آئی جی سینٹرل - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 29 دسمبر، 2021

حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا: ڈی آئی جی سینٹرل



حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا: ڈی آئی جی سینٹرل


سری نگر: جموں وکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ حیدر پورہ تصادم آرائی کے دوران شاپنگ کمپلیکس کے مالک الطاف احمد کو غیر ملکی ملی ٹینٹ نے بطور ہیومن شیلڈ استعمال کیا اور وہ کراس فائرنگ میں مارا گیا جموں وکشمیر پولیس کی خصوصی تحقیقات ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی سجیت کمار کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر مدثر گل کو غیر ملکی جنگجو نے گولی مار کر ہلاک کیا جبکہ عامر ماگرے غیر ملکی ملی ٹینٹ کا قریبی ساتھی تھا۔

اُن کے مطابق ڈاکٹر مدثر گل کے کمرے(اپارٹمنٹ) کو مہلوک غیر ملکی ملی ٹینٹ بطور ہائیڈ آوٹ استعمال کرتا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ شاپنگ کمپلیکس کے مالک الطاف بٹ کے اہل خانہ نے ابھی تک کرایہ داروں کے بارے میں کوئی معقول جواب نہیں دیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages