src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> پارلیمنٹ ہاؤس کے کمرے میں آتشزدگی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 1 دسمبر، 2021

پارلیمنٹ ہاؤس کے کمرے میں آتشزدگی



 


پارلیمنٹ ہاؤس کے کمرے میں آتشزدگی



 نئی دہلی، یکم دسمبر : پارلیمنٹ ہاؤس کے ایک کمرے میں بدھ کے روز آگ لگنے سے کمپیوٹر اور فرنیچر جل کرخاک ہو گئے۔


دہلی فائر سروس کے مطابق آج صبح کمرہ نمبر 59 میں آگ لگ جانے سے کمپیوٹر اور فرنیچر سمیت دیگر اشیاء جل کر خاکستر ہو گئیں۔


اس واقعہ کی اطلاع صبح 8:05 پر موصول ہوئی جس کی بنیاد پر فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پرپہنچ گیئں اور 8:50 بجے آگ پر قابو پالیا گیا۔


محکمہ فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ جس کمرے میں آگ لگی تھی اس کے ارد گرد میڈیا اہلکاروں کے کام کرنے کے لیے کمرے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages