src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ایوانِ بالا کی کاروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 22 دسمبر، 2021

ایوانِ بالا کی کاروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی


ایوانِ بالا کی کاروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی



نئی دہلی، 22 دسمبر : ایوانِ بالا ( راجیہ سبھا) کی کارروائی آج مقررہ وقت سے ایک دن پہلے ہی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

سرمائی سیشن 23 دسمبر تک چلنا تھا لیکن اس پورے سیشن میں ایک بھی دن بھی اچھی طرح سے کام کاج نہیں ہو سکا۔ اپوزیشن کے 12 اراکین کی معطلی کی مخالفت اپوزیشن کرتی رہی ۔ اس دوران مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجئے مشرا ٹینی کو کابینہ سے ہٹانے کے مطالبے کے سلسلے میں اپوزیشن ہنگامہ آرائی کرتی رہی ، جس کی وجہ سے پورا سیشن درہم برہم ہو گیا۔

ترنمول کانگریس کے لیڈر ڈیرک اوبرائن کو کل چیئرمین کے پوڈیم کی طرف رول بک پھینکنے پر اجلاس بقیہ وقت کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages