src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مراٹھواڑا میں کورونا کے 33 نئے معاملے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 29 دسمبر، 2021

مراٹھواڑا میں کورونا کے 33 نئے معاملے



مراٹھواڑہ میں کورونا کے 33 نئے معاملے


 اورنگ آباد،29 دسمبر : مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کوویڈ19) وباء کے 33 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
صحت افسروں نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ اس مدت میں کورونا سے کسی شخص کی موت نہیں ہوئی ہے۔

ضلع ہیڈکوارٹروں سے یواین آئی کے ذریعہ جمع کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق مراٹھواڑہ علاقے کے آٹھ ضلعوں میں اس دوران انفیکشن سے سب سے زیادہ اورنگ آباد متاثر ہوا،جہاں 12 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد بیڑ اور لاتور میں آٹھ آٹھ معاملے، پربھنی اور عثمان آباد میں دو دو معاملے اور جالنا میں ایک معاملہ سامنے آیا ہے. اس دوران ہنگولی ضلع میں کورونا کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages