جمعیت علماء مہاراشٹر کا اجلاس مجلس منتظمہ بے حد کامیاب۔ (حافظ عبدالعظیم )
ممبئی مورخہ 12.12.2021۔ بروز اتوار کو صابو صدیق مسافر خانہ میں مولانا مستقیم احسان اعظمی صاحب دامت برکاتہم کی صدارت میں منعقد کیا گیا تھا.
مولانا عبد القدیر صاحب کی تلاوت قرآن سے مجلس کا اغاز ھوا۔ مولانا اسلم قاسمی صاحب نے نعت پاک کے ذریعے مجلس کو معطر کیا
مہمان خصوصی کی حیثیت سے فرزندشیخ الاسلام حضرت مولانا اسجد مدنی صاحب دامت برکاتہم دلی سے تشریف لائے جمعیت علماء پر بھت گہرائی سے روشنی دالی اور کئی واقعات بتاۓ۔
مفتی معصوم ثاقب قاسمی صاحب دامت برکاتہم. (جنرل سیکرٹری جمعیت علماء ہند) مشاہد تھے حضرت نے مختصر وقت میں اپنی باتوں کو رکھا اور جمعیت علماء کا جو انتخاب ھوا اسکو سرایا تمام کو مبارکباد پیش کی ماشاءاللہ
مولانا حلیم اللہ قاسمی صاحب دامت برکاتہم عالیہ نے بہترین انداز میں نطامت کے فرائض کو انجام دیا
صدر مہاراشٹر۔ مولانا مستقیم احسن اعظمی صاحب دامت برکاتہم
نائبین صدور۔ مولانا اشتیاق احمد قاسمی ممبئی
حافظ مسعود حسامی صاحب (ناگپور،)
حافظ محمد ذاکر صاحب. (بیڑ)
ڈاکٹر عبدالمنان صاحب (میرچ)
خازن۔ مفتی محمد یوسف قاسمی صاحب (ممبئی)
جنرل سیکرٹری۔ حضرت مولانا حلیم اللہ قاسمی صاحب (بھیونڈی)
قانونی کمیٹی سربراہ۔ الحاج گلزار احمد اعظمی صاحب
اللہ پاک تمام ذمہ داران کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ امین
آخر میں مہمان خصوصی حضرت مولانا سید اسجد مدنی صاحب دامت برکاتہم عالیہ کی دعا پر صدر محترم کی اجازت سے مجلس کا اختتام ھوا
اورنگ آباد شہری جمعیت کے ذم داران بھی انتخاب میں الحمدللہ موجود تھے
حافظ عبدالعظیم صاحب صدر جمعیت علماء اورنگ آباد
مولانا محمد یوسف ملی نائب صدر جمعیت علماء اورنگ آناد
ڈالٹر سعادت صاحب رکن مجلیس عامیلہ جمعیت علمآء اورنگ آباد
شاداب ندیم بھای رکن مجلیس عامیلہ
جمعیت علماء ارشد مدنی
شہری جمعیت اورنگ آباد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں