کووڈ -19 کے 26 ہزار سے زائدکیسز
نئی دہلی ، یکم اکتوبر (یو این آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے میں 26 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 28 ہزار سے زائد افراد نے اس وبا سے نجات پائی ہے۔
مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نےجمعہ کو یہاں جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا کہ کووڈ ٹیسٹنگ کا کام تیزی سے جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 15 لاکھ 20 ہزار 899 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اسی ساتھ ، ملک میں کل 57،04،77،338 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ -19 کے 26727 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دریں اثناء 28246 افراد کورونا سے کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
وزارت کے مطابق کووڈ ویکسینیشن ملک میں 89 کروڑ سے زیادہ ہو گیا ہے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 64.40 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین دی گئی ہے۔ ملک گیر کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64 لاکھ 40 ہزار 451 کووڈ ویکسین دی گئی اور کل ویکسینیشن کی تعداد 89 کروڑ دو لاکھ آٹھ ہزار سات تک جا پہنچی ہے۔
وزارت نے کہا کہ ملک میں اس وقت صحتیاب ہونے کی شرح 97.86 فیصد ہے۔ ملک میں 2،75،224 کووڈ سے متاثرہ افراد کا علاج کیا جا رہا ہے جو کہ کل کیسز کا 0.82 فیصد ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں