src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> وزیراعظم نے سی آئی پی ای ٹی جے پور کا افتتاح کیا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 30 ستمبر، 2021

وزیراعظم نے سی آئی پی ای ٹی جے پور کا افتتاح کیا


وزیراعظم نے سی آئی پی ای ٹی جے پور کا افتتاح کیا


 نئی دہلی ، 30 ستمبر : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےسینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (سی آئی پی ای ٹی) جے پور کا افتتاح کیا حکومت راجستھان کے ساتھ حکومت ہند نے انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل ٹیکنالوجی( سی آئی پی ای ٹی) جے پور قائم کیا ہے یہ خود انحصار ، پیٹرو کیمیکل اور اس سے وابستہ صنعتوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے وقف ہے۔ یہ نوجوانوں کو تکنیکی پیشہ ور بننے کے لیے تعلیم فراہم کرے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages