وزیر اعظم کا امریکہ دورہ اختتام پذیر، وطن کیلئے روانگی
نیویارک : وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تاریخی چار روزہ دورہ امریکہ کے اختتام کے بعد ہفتہ کووطن کیلئے روانہ ہو گئے۔
اپنے دورہ امریکہ کے دوران مسٹر مودی نے کواڈ سمٹ میں شرکت کی ، کواڈ اتحادیوں سے ملاقاتیں کیں اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں سیشن سے خطاب کیا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹ کیا’’ ایک تاریخی دورے کا اختتام، یادگاردوطرفہ اورکثیرالجہتی پروگرام‘‘۔
وزیر اعظم مودی نے پہلی بار واشنگٹن میں امریکی صدر جو بائیڈن ، نائب صدر کملا ہیرس ، آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن اور جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں سمیت کچھ اعلیٰ امریکی کمپنیوں کے سی ای اوز کے ساتھ میٹنگیں بھی کیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں