src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جمعیۃ علماء اورنگ آباد کی جانب سے آیوش کے انٹر نیشنل صدر ڈاکٹر عبیداللہ بیگ چینئی کا پرتپاک استقبال ‏ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 29 ستمبر، 2021

جمعیۃ علماء اورنگ آباد کی جانب سے آیوش کے انٹر نیشنل صدر ڈاکٹر عبیداللہ بیگ چینئی کا پرتپاک استقبال ‏


جمعیۃ علماء اورنگ آباد کی جانب سے آیوش کے انٹر نیشنل صدر ڈاکٹر عبیداللہ بیگ چینئی کا پرتپاک استقبال  



اورنگ آباد : مورخہ ۲۹؍ ستمبر : آیوش انٹر نیشنل اسوسیشن کی جانب سے اک ایواڈ سریمنی کا اورنگ آباد میں انعقاد کیا گیا ۔ جس میں پورے ہندستان سے تقریباً ۳۰ ڈاکٹرس کو AIMAرتن ایواڈ سے سرفراز کیا گیا ہے جس میں مہاراشٹر سے ڈاکرٹ خورشید عالم قادری بھیونڈی ، ڈاکٹر محمد شمیم ممبئی ، ڈاکٹر اختر شیخ ، ڈاکٹر راشد قاضی پرنسپل ممبئی طبیہ کالج ، ڈاکٹر نکہت شیخ (RO RIUM) ڈاکٹر شعیب شیخ ان تمام منفرد اطباکرام جن کو یونانی کے فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کی عوض میںدیا گیا ہے ۔ AIMAکے انٹر نیشنل پریسیڈنٹ عبید اللہ بیگ چینئی نے تمام ہندستان کے اطباءکرام کو مبارکباد پیش کر تے ہوئے یونانی کے مستبقل کیلئے دعا گو ہے ۔ جمعیۃ علماء ہند ارشد مدنی شہر صدر حافظ عبدالعظیم نے اس موقع پر ان سبھی منفرد ڈاکٹرس و اطباء حضرات کا جمعیۃ کی جانب سے دل کی عمیق گہرائیوں سے استقبال کیا و مبارکباد پیش کی ۔ تاریخ شہر اورنگ آباد میں اس پروگرام کو پایۂ تکمیل تک پہچانے میں اور کامیابی کے ساتھ ہم کنار کرنے میں ڈاکٹر عبیداللہ بیگ چینئی کے ہم شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ جمعیۃ علماء کے شہر آفس میں ڈاکٹرعبیداللہ ، ڈاکٹر خورشید عالم قادری اور ڈاکٹر محمد شمیم قاسمی کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر مولانا قیصر خان جنرل سیکریٹری ، مولانا یوسف ملی ، سلیم بھائی ، ودیگر احباب موجود تھے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages