راجیو بنسل وزارت شہری ہوابازی کے سیکریٹری مقرر
نئی دہلی، 22 ستمبر : ایئر انڈیا کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر راجیو بنسل کو مرکزی وزارت شہری ہوابازی کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
مسٹر راجیوبنسل کو سول ایوی ایشن سکریٹری پردیپ کھرولا کے جانشیں ہوں گے جو 30 ستمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔
مسٹر بنسل کو سال 2019 میں مسٹر اشونی لوہانی کی جگہ پر ایئر انڈیا کا چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں