مراٹھواڑہ میں کورونا کے 146 نئے معاملے ، چار مریضوں کی موت
اورنگ آباد : مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 146 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ چار افراد کی اس بیماری سے موت ہوگئی۔
محکمہ صحت کے افسران نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ مراٹھواڑہ کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز سے جمع کردہ تفصیلات کے مطابق ، بیڈ ضلع اس علاقے کے تمام آٹھ اضلاع میں سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں 61 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور مریضوں کی موت ہوئی۔ اس کے بعد اورنگ آباد میں 24 افراد کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی اور دو افراد کی موت ہوگئی۔ عثمان آباد میں 40 ، لاتور میں 13 ، ناندیڑمیں پانچ ، پربھنی میں دو اور ہنگولی میں ایک کیس سامنے آیا ہے۔ اس دوران جالنا میں کوئی بھی معاملہ سامنے آیا.

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں