src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 17 اگست، 2021


سپریم کورٹ کے سامنے ایک مرد اور ایک خاتون کی خود سوزی، خاتون کمیشن کا از خود نوٹس


سپریم کورٹ کے گیٹ نمبر ڈی کے سامنے ایک مرد اور ایک خاتون کے مبینہ طور پر خود سوزی کرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ علاقہ کو پولیس نے اپنے حصار میں لے لیا ہے اور دونوں افراد کو جھلسی ہوئی حالت میں رام منوہر لوہیا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ قومی خاتون کمیشن نے اس معاملہ میں از خود نوٹس لیا ہے اور دہلی پولیس کے کمشنر سے رپورٹ طلب کر لی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages