src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سی اے اے کے تعلق سے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کی طرف منسوب میسیج فرضی اور غلط ہے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 3 جون، 2021

سی اے اے کے تعلق سے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کی طرف منسوب میسیج فرضی اور غلط ہے

 


سی اے اے کے تعلق سے صدر جمعیۃ

 علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی دامت

 برکاتہم کی طرف منسوب میسیج 

فرضی اور غلط ہے


آج کل سوشل میڈیا پرصدرجمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی جانب منسوب سی اے اے کے تعلق سے ایک فرضی میسیج گردش میں ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ:
"22 جون تک نامعلوم نمبر سے کال  نہ اٹھائیں ، کیوں کہ 22 تاریخ کو ، ہندوستان کی سپریم کورٹ سی اے اے پر فیصلہ سنانے جا رہی ہے ، لہذا بی جے پی ایسا کرکے سمرتھن کے لیے ثبوت اکٹھا کر رہی ہے......"
اس فرضی میسیج کا مولانا ارشد مدنی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اس طرح کی کوئی اپیل ان کے آفس سے جاری کی گئی ہے۔
فقط
فضل الرحمن قاسمی
پریس سیکریٹری
جمعیۃ علماء ہند۔             09891961134


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages