src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> میرے گھر میں ہیں دو نازک تتلیاں.. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 14 مئی، 2021

میرے گھر میں ہیں دو نازک تتلیاں..



نظم 
میرے گھر میں ہیں دو نازک تتلیاں..
نٹکھٹ سی انابیہ اور معصوم عافیہ...
انہی کے دم سے چمن میں رونق ہے 
اللہ کی رحمت ہیں یہ معصوم کلیاں..
پر لطف ہوتی ہے انابیہ کی شرارت..
مسرور کرتی ہیں عافیہ کی کلکاریاں ..

انکے چہرے دیکھ کر بلائیں لیتی ...
دادی کی تو متاع جان ہیں یہ پوتیاں...
امی کی تو یہ  جان ،پہچان  شان ہے
انکے لئے خدا کا ایان ہے یہ بیٹیاں...

بڑے ابا کے ساتھ ہی رہتی ہیں ہردم....
خوب لاڈ-پیار پاتی انسے یہ شہزادیاں
 ابو سے ہردم یہ کہتی ، کب آئنگے
آپ لیکر گڑیا، کھلونے، اور ٹافیاں
 
اللہ انکو دے دونو جہاں میں  کامیابی
راہ حیات میں نہ آئے کبھی تلخیاں
 بڑے ہوکر کریں بزرگوں کا نام روشن
اے خدا دے ان کو دائمی خوشیاں..

☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆
دعا گو- ابو طلحہ اعظمی(بڑے ابو) ، 
ناظر انور(ابو)، امی ،دادی اور 
تمام اقرباء احباب

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages