src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مجلس اتحادالمسلیمن کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کورونا پازیٹیو : دعائے صحت کی اپیل - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 23 فروری، 2021

مجلس اتحادالمسلیمن کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کورونا پازیٹیو : دعائے صحت کی اپیل

مجلس اتحادالمسلیمن کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کورونا پازیٹیو : دعائے صحت کی اپیل



مجلس رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل

اورنگ آباد : مہاراشٹر میں کورونا کی نئی لہر آنے کے بعد سے مسلسل پازیٹیو کیسز کی تعداد میں روزانہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

کورونا کی زد میں اب دوبارہ سیاسی قائدین آنا شروع ہوگئے ہیں۔ گذشتہ دنوں مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے کورونا پازیٹیو پائے گئے۔

ان کے بعد مہاراشٹر کے مجلس اتحاد المسلمین کے قدآور لیڈر اور اورنگ آباد کے رکن پارلیمنٹ جناب امتیاز جلیل بھی آج کورونا ٹیسٹ میں پازیٹو پائے گئے۔

خود امتیاز جلیل نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے اس کی اطلاع دی۔ وہ ہاسپٹل میں داخل ہیں۔ انہوں نے عوام نے انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages