src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اقلیتی سماج کی ترقی کے لئے مولانا آزاد وچار منچ کی جانب سے پرانت آفیسر کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 19 دسمبر، 2020

اقلیتی سماج کی ترقی کے لئے مولانا آزاد وچار منچ کی جانب سے پرانت آفیسر کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔


اقلیتی سماج کی ترقی کے لئے مولانا آزاد وچار منچ کی جانب سے  پرانت آفیسر کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔






 بھیونڈی:   یوم  اقلیت کے موقع پر اقلیتی سماج کی ترقی کے لئے مولانا آزاد وچار منچ کے وفد کی جانب سے بھیونڈی کے پرانت آفیسر  ڈاکٹر موہن نلدکر کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔  وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو مخاطب اس میمورنڈم میں اقلیتی سماج کی ترقی کے لئے متعدد مطالبات کئے گئے ہیں۔ مذکورہ وفد میں مولانا آزاد وچار منچ کے ریاستی سیکریٹری عرفان پٹیل ، بھیونڈی شہر کے صدر انیس مومن ، اشفاق ہاشمی ، جواد چکھلی کر ، کارپوریٹر ملک مومن ، ایوب شاہ اور شفیق بھائی سمیت دیگر افراد موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages