src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں شہر میں آدھارمافیا کی گونج, عوام پریشان - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 23 دسمبر، 2020

مالیگاؤں شہر میں آدھارمافیا کی گونج, عوام پریشان

مالیگاؤں شہر میں آدھارمافیا کی گونج, عوام پریشان 




مالیگاؤں (نامہ نگار) آدھاروقت کے ایک اہم ضرورت ہے، آج ہر کوئی آدھارکو لے کر پریشان ہے اور تمام سیاسی پارٹیاں صرف اور صرف روڈ اور گٹر کو لے کر اپنے مفاد کے لئے آپس میں لڑھ رہی ہیں، لوگوں کی پریشانی کو سمجھنے کا کسی کے پاس ٹائم نہیں ہے. آدھار سینٹر پر اگر آپ جاؤ تو یہ لگتا ہے نجانے کونسا بڑا کام کرنا ہے، پہلے تو وہ آپ سے ٹھیک سے بات بھی نہیں کریں گے ، سرکاری  گائیڈ لائن کو کوئی بھی آدھارسینٹر والا فالو کرتے ہوئے نہیں دکھتا، سرکار نے آن لائن اپپوینمنٹ کی سویدھا دی ہے جس سے آسانی سے آدھارسینٹر پر نمبر لگایا جا سکتا ہےپر مالیگاؤں شہر میں آن لائن اپپوینمنٹ کا مطلب انہی کے کسی ایک سینٹر پر رجسٹر پر نام لکھواؤ اور ١٠٠ روپئے دو اور پھر آدھارسینٹر پر پھر سے ١٠٠ روپئے دو اس طرح ایک آدھار٢٠٠ روپئے میں بنتا ہے ، اور اگر کسی وجہ سے اپپوینمنٹ نہیں لے سکیں تو آدھار سینٹر پر ٢٠٠ دینا ہوتا ہیں جو کے سرا سر لوٹ ھے ، سرکار کی فیس کے مطابق بچے کا آدھارفری میں اور بڑھوں کا آدھار٥٠ روپیوں میں بننا چاہیے ،آدھار سینٹر نے کھلے عام لوٹ مچا رکھی ہی اور اسی طرح سارے آدھارسینٹر والے غریبوں کا خون چوس رہے ہیں ، نا کوئی سماجی ، سیاسی، ملی تنظیمیں آگے آرہی ہیں بلکہ سرکار کا بھی ان مافیاوں کی طرف کوئی دھیان نہیں ہیں .

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages