src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> امتیاز منظور احمد , ممبئی اردو نیوز کو صدمہ! - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 28 دسمبر، 2020

امتیاز منظور احمد , ممبئی اردو نیوز کو صدمہ!

امتیاز منظور احمد , ممبئی اردو نیوز کو صدمہ!


امتیاز منظور احمد،ممبئی اردو نیوز کی ”ہمشیرہ“  کے انتقال پر مولانا حلیم اللہ قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃعلماء مہاراشٹر نے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔اور امتیاز احمد سے تعزیت مسنونہ پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ اراکین جمعیۃعلماء مہاراشٹرجملہ پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔مرحومہ کی مغفرت فرمائے اورجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔مولانا نے ائمہ مساجد،ذمہ اران مدارس عربیہ،جماعتی احباب اور متعلقین سے اپیل کی ہے کہ مرحومہ کے لئے ایصال ثواب کا اہتمام کریں۔                       
جمعیۃعلماء مہاراشٹر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages