ناگپور تشدد میں شہید محمد عرفان انصاری کے ورثہ کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی امداد
ناگپور 11؍اپریل : اورنگزیب عالمگیر ؒ کی قبر کو ہٹانے کے مطالبےکو لے کر گزشتہ ماہ ناگپور میں دو فرقوں کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا،جس میں اکثریتی طبقہ کے لوگوں نے مسلمانوں پر حملہ کیا اور ان کی املاک کو بھی نقصان پہونچایا ۔
اس موقع پر مفتی محمد صابر اشاعتی (صدر جمعیۃعلماء ضلع ناگپور) حاجی اعجاز پٹیل (نائب صدر جمعیۃ علماء ضلع ناگپور) عتیق قریشی (جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء ضلع ناگپور) شریف انصاری (خازن جمعیۃ علماء ضلع ناگپور) باری پٹیل، ماجد بھائی، حاجی صفی الرحمٰن، محمد اشفاق بابا، سلمان تجمل حسین خان، اطہر پرویز، جاوید عقیل، مفتی فضیل، محمد عابد، شعیب محمد، ارشد کمال، ڈاکٹر شکیل رحمانی، حاجی امتیاز احمد، فیاض اختر کے علاوہ جمعیۃعلماء کے ممبران بڑی تعداد میں موجود تھے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں