کاسودہ : ارشد علی کو نائب سرپنچ کے عہدے پر تقرری کے لئے مبارکباد ۔
کاسودہ : کاسودہ گرام پنچایت کے نائب سرپنچ کے عہدے پر ارشد علی مختار علی سید کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر ان کے دوست احباب اور افراد خانہ نے مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر شاکر سر، گرام پنچایت ممبر مشرف پٹھان، شیخ محسن رضا، صمد مستری یاسین خان امین مجاور، شہباز قریشی، انیس مستری وغیرہ کارکنان موجود تھے۔ انہوں نے ارشد علی کو تہنیت پیش کی اور نیک خواہشات سے نوازا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں