src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> معروف صحافی عبدالرحمان صدیقی اپنے مالک حقیقی سے جاملے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 1 ستمبر، 2023

معروف صحافی عبدالرحمان صدیقی اپنے مالک حقیقی سے جاملے

 



 




معروف صحافی عبدالرحمان صدیقی اپنے مالک حقیقی جاملے سے



۔(محمد یوسف) یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ سنی جائے گی کہ معروف صحافی عبدالرحمان صدیقی (بحیثیت کارگزار ایڈیٹر) اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ تقریباً چالیس برس قبل ۱۹۸۲؍ میں عبدالرحمان صدیقی ایک صحافی کی حمایت سے ممبئی آئے اور روزنامہ ہندوستان میں قیام۔ بہ حیثیت مترجم روزنامہ ہندستان سے حملہ کرتے ہوئے اور خود صحافتی سفر اسی اخبار سے شروع کیا گیا۔ ساتھ ہی کتابوں کا ترجمہ اور دوسرے مضامین ممبئی اور ملک کے بیشتر اخبارات میں ارسال کرتے ہیں۔ اس کے بعد شہر کے کئی بڑے اخبار دہلی اور کانپور کے اخبارات میں اپنی صحافتی زندگی کم و بیش ۴۵؍ برس مکمل کر رہے تھے کہ آج شام (یکم ستمبر، جمعہ) سات بجے اخبار (روزنامہ ہندستان) اپنی صحافتی زندگی کا آغاز کیا تھا اسی وقت دفتر میں آپ سے ملاقات کے لیے آئے تھے گویا ان کی موت انہیں لے کر آئی تھی آپ کے ساتھ کر کے آرٹیکل آپریٹ کر رہے تھے۔ ناساز ہوا اور حرکت قلب بند ہونے سے قفس عنصری سے پرواز کر جانا۔ مرحوم ریاض کی ادارت میں انقلاب میں کچھ الدین تک خدمات انجام دینے کے بعد اپنے آبائی وطن کانپور گئے لیکن وہاں بھی خاموشی سے کانپور سے نکلنے والا روزنامہ سیاست نامی اخبار میں تین برسوں تک اپنی صحافتی خدمات دوبارہ انجام دینے کے بعد ممبئی ممبئی پہنچ گئے۔ اور ممبئی کے مشہور اخبارات میں خدمات انجام دینے کچھ دن کے بعد وہ دہلی بھی پہنچ گئے، دہلی میں چند روز گزرنے کے بعد ممبئی اردو ٹائمز دوبارہ شروع ہوئے اور پھر 14؍ برسوں تک اردو ٹائمز میں صحافتی خدمات انجام دینے کے بعد ممبئی اردو نیوز پر نشر ہوا۔ اردو ٹائمز سے وہ وہاں بہیثیت نیوز ایڈیٹر کام کرنے سے۔ آخری دم تک بہی کارگزار ایڈیٹر کے طور پر کام کرتے رہے انگریزی اور ہندی اردو میں ترجمہ کرنے میں۔ ان کے اس سانحۂ ارتحال پر ممبئی، کانپور، دہلی کی تجزیہً صحافتی برداری میں ایک خلاء سا محسوس کیا جا رہا ہے۔ ان کے پسماندگان میں ایک بیٹا ضیاء الرحمان اور اہلیہ شامل ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ مرحوم کی شرکت کرتے ہوئے کروٹ جنت نصیب کرتے ہیں۔ آمین 



شریک غم :۔ سرفراز آرزو، عزیز اعجاز، فاروق انصاری، شاہد انصاری، اعظم شہاب، یوسف رانا، سعدیہ مرچنٹ، شحیم خان، ریحان انصاری، شکیل خان، ڈاکٹر  علاؤالدین، داؤد بھائی (حنفی ہاؤس)، رئیس انصاری، ایڈوکیٹ شمشیر احمد شیخ، امتیاز شیخ، فہیم انصاری، عبدالسلام خان قاسمی، صدر و سیاسی اردو جرنلسٹ ایسوسی ایشن مولانا اور پترکار وکاس فاؤنڈیشن۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages