جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ کے زیر اہتمام، جلسہ یادِ محبّانِ وطن
آزادی کے 76/سال اور وطن عزیز پر فرقہ پرستی کے مہیب سائے
جمعیت علماء ہند کی دیرینہ روایات کے مطابق ان شاء اللہ بتاریخ 27/محرم الحرام مطابق 15/اگست 2023 بروز منگل، شام7/ سات بجے سے، رات 10/دس بجے تک، حضرت مولانا سید حسین احمد گیٹ، نزد دفتر جمعیت علماء مالیگاؤں ، مدنی روڈ نیاپورہ، پر عظیم الشان جلسہ عام یادِ محبانِ وطن منعقد ہوگا۔
اس جلسے کی صدارت شھر عزیز کی مقتدر و معروف شخصیت، حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب صاحب
(صدر جمعیۃعلماء مالیگاؤں، مدنی روڈ )فرمائیں گے،
اس بامقصد جلسے کے مقرر خصوصی،
حضرت مولانا حلیم اللہ قاسمی صاحب
(جنرل سیکریٹری جمعیت علماء مہاراشٹر)ہونگے۔
نوٹ:دفتر جمعیت علماء مالیگاؤں (مدنی روڈ) پر رسم پرچم کشائی ان شاء اللہ صبح 8/آٹھ بجے ہوگی۔
برادران اسلام سے شرکت کی پرزور استدعا ہے۔
گذارش کنندگان :-
اراکین مجلس عاملہ و منتظمہ جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ خداداد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں