src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اقراء کے ہاکی کھلاڑی محسن شیخ کی ممبئی پولیس فورس میں تقرری - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 22 اگست، 2023

اقراء کے ہاکی کھلاڑی محسن شیخ کی ممبئی پولیس فورس میں تقرری

 









اقراء کے ہاکی کھلاڑی محسن شیخ کی ممبئی پولیس فورس میں تقرری



جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) اقراء ایجوکیشن سوسائٹی جلگاؤں کے زیرِ اہتمام ایچ جے تھیم کالج مہرون جلگاؤں کے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم شیخ محسن شیخ ہارون، کو ممبئی نائیگاؤں ہیڈ کوارٹر میں اسپورٹس کوٹہ میں پولیس کانسٹیبل کے طور پر تقرری ملی موصوف ہاکی کے بہترین کھلاڑی ہے اور اسی کوٹہ میں انہیں یہ عہدہ ملا ہے   وہ جلد ہی ٹریننگ کے لیے کولہاپور جانے والے ہے۔ عبدالکریم سالار صدر اقراء ایجوکیشن سوسائٹی ،پرنسپل ڈاکٹر اقبال شاہ نائب صدر،  ابراہیم افغان (ممبئی)، سریش اجین وال (سکال روز نامہ)، مفتی محمد ہارون ندوی (صدر جمعیۃ علمائے ہند)، رضوان فلاحی (وائرل نیوز)، نے  محسن شیخ کو  گلدستہ دے کر مبارکباد پیش کیں۔ کالج کے اسپورٹس ڈائریکٹر اور انچارج پرنسپل ڈاکٹر چاند خان کی محسن شیخ  کو رہنمائی حاصل رہی تمام اسٹاف  ممبران اور طلباء نے بھی مبارکباد دی۔ محسن شیخ نے اللہ خیروالرازقین کا شکرانہ ادا کرتے ہوئے پیغام دیا کہ محنت و لگن ہوئ تو اللہ کے فضل و کرم سے کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages