src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سنی عید گاہ ٹرسٹ و سید نیاز علی فاؤنڈیشن نے شجر کاری کرکے منایا" یوم عاشورہ "۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 29 جولائی، 2023

سنی عید گاہ ٹرسٹ و سید نیاز علی فاؤنڈیشن نے شجر کاری کرکے منایا" یوم عاشورہ "۔

 







سنی عید گاہ ٹرسٹ و سید نیاز علی فاؤنڈیشن نے شجر کاری کرکے منایا" یوم عاشورہ "۔










جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) سنی عید گاہ ٹرسٹ و سید نیاز علی فاؤنڈیشن و غلامان اہل بیت کے باہمی اشتراک سے یوم عاشورہ کے موقع پر سپریم کالونی کی نو آبادی سید نیاز علی نگر و اطراف میں شجر کاری کرکے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور آپ کے ساتھی شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کی گئی اغراض و مقاصد سید ایاز علی نے  بیان کرتے ہوۓ کہا کہ بڑھتی آلودگی کو کم کرنے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے مقصد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اہم سنت کو اس اہم دن اس لئے ادا کیا جارہاہے کہ جو پودے کاری کی گئ عوام اسے صد فی صد سنبھالے اور اس سے دنیا جہاں کو فیض پہنچے صدارت سنی جامعہ مسجد کے خطیب و امام حضرت مولانا جابر رضا  صاحب نے کی تو افتتاح رضا مسجد مہرون کے خطیب و امام مولانا حافظ نجم الحق مصباحی صاحب نے کیا اس موقع پر مولانا عبدالحمید رضوی ناظم اعلیٰ مدرسہ عائشہ صدیقہ مہرون مولانا محمد سعید ،اقبال وزیر ،مختار شاہ ،رفیق قریشی ،اسلم باوا اشرفی ،شاکر چتل والا،شکور بادشاہ ،وغیرہ موجود تھے صلوٰۃ سلام و دعا خیر پر اختتام ہوا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages