src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> آفات متاثرہ ٢٥ خاندانوں کی منیار برادری نے کی امداد ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 9 جولائی، 2023

آفات متاثرہ ٢٥ خاندانوں کی منیار برادری نے کی امداد ۔

 







آفات متاثرہ ٢٥ خاندانوں کی منیار برادری نے کی امداد ۔




جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی)  شہر میں ہوئی بارش کے سبب یہاں کی قدیم ترین و گھنی جھونپڑپٹی کی بستی تانبہ پورہ و پھوکٹ پورہ علاقوں کی پانچ گلیوں کے تقریباً ١٢٥ مکانات میں پانی بھر


جانے کے سبب ان مکینوں کا نقصان ہوا ہے یہ قدرتی آفات نہ ہو کر انسانی کمیوں اور کوتاہیوں کا نتیجہ ہے جس کی شکایت شہر کی مختلف سماجی فلاحی سیاسی تنظیمیں حکومت کو کر چکی ہیں ان میں کلیدی کردار ضلع منیار برادری کا ہے حکومت کی طرف سے انکوائری اور پنچ ناموں کے کام تادم تحریر شروع ہے حکومت کی طرف سے جو بھی حرجانہ معاوضہ امداد ملینگی اسے وقت درکار ہے مگر متاثرین کا کیا ہوگا ؟اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع منیار برادری نے خدمت خلق کے جزبہ کے تحت ان میں سے ٢٥ ضرورت مند متاثرین خاندان کو فوری راحت امداد کے طور پر فی خاندان ٢٠٠٠ نقد رقم کی امداد دی اس موقع پر ضلع صدر فاروق شیخ نائب صدر سید چاند،عبدالروف، متین پٹیل،وسیم باپو،امجد خان وغیرہ موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages