یکساں سول کوڈ کے پیشِ نظر ۔۔۔۔۔۔
ہمیں ہر لمحہ موقع کو غنیمت جانتے ہوئے شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پابندی کرنی چاہئے ۔۔۔۔۔۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔
✒️ اعجاز شاھین مالیگاؤں
آج پھر سے ایک مرتبہ بھارت دیش میں مسلمانوں کی شریعت میں مداخلت کرنے کی گھناؤنی سازشیں رچی جا رہی ہیں ۔
گھبرانے اور دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔ بلکہ ہر لمحہ موقع کو غنیمت جانتے ہوۓ خود بھی شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل پیرا ہوں اور دوسروں کو بھی خاص طور سے نوجوانوں کو عمل پیرا ہونے کی ترغیب دینی چاہئے اور قومی و ملی بیداری کا ثبوت دیتے ہوئے یکساں سول کوڈ سے متعلق لاء کمیشن کو لیٹر بھیجنے کی جو مہم جاری ہے تمام مسلمانوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور آج ہی لیٹر روانہ کر دیں ۔ لہذا اس سلسلہ میں بطور رہنمائ اس لیٹر کا نمونہ پیش خدمت ہے خالی جگہ پر آپ اپنا نام ، موبائل نمبر اور نیچے دستخط فرما کر مندرجہ ذیل پتہ پر ارسال کریں یا ای میل پر روانہ کریں ۔ شکریہ
Dear Member Secretary
Law Commission of India
New Delhi.
I……………………... strongly condemns the idea of Uniform Civil Code (UCC),
Muslims of India from last 1500 years practicing their personal law, india is a cultural hub of the world, its diversified cultures and communities are beauty and identity of Indian society, we strongly believe in personal law and we are rejecting the idea of UCC, please don’t disturb cultural heritage of india.
Thanking you
.........................
Maharashtra
India.
Email: membersecretary-lci@gov.in
Postal address:
Member Secretary, Law Commission of India, 4th Floor, Lok Nayak Bhawan, Khan Market, New Delhi-
110 003
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں