src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> حافظ ساجد حسین اشرفی کی رحلت سنیت کا عظیم نقصان - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 2 مئی، 2023

حافظ ساجد حسین اشرفی کی رحلت سنیت کا عظیم نقصان












حافظ ساجد حسین اشرفی کی رحلت سنیت کا عظیم نقصان




سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا۔



حافظ ساجد حسین اشرفی ایک بہترین خطیب تھے۔ آپ کی تقریر ہمیشہ مدلل ۔  پرمغز اور تنازعات سے پاک ہوا کرتی تھی۔ سنیت پر سختی سے قائم تھے مگر اختلافی باتوں اور کٹرپن سے دور تھے۔ آپ کی تقریریں اور بیان کردہ واقعات دل پر اثر کرتے تھے۔ لوگ آپ کی تقاریر بہت پسند کرتے تھے۔ آپ کا انداز بیاں آپ کی تلاوت اور آپ کی آواز نہایت دلنشیں ہوتی تھی۔
آپ نے دارالعلوم غوث اعظم کے نام سے شہر کو ملت کا ایک عظیم قلعہ عطا کیا۔ 
آپ کا انتقال صرف سنیت کا ہی نہیں انسانیت کا بھی عظیم نقصان ہے کیونکہ آپ سنیت کے ساتھ ساتھ انسانیت کو بھی لے کر چلا کرتے تھے۔ اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔ آمین۔ 

دعاگو 
سیٹھ اکبر اشرفی
( رکن کل جماعتی تنظیم )  صدر راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں  آل انڈیا سنّی جمعیت الااسلام مالیگاؤں  درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹّی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages