src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کب بنے گی رمضانپورہ کی یہ نالی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 8 اپریل، 2023

کب بنے گی رمضانپورہ کی یہ نالی

 






کب بنے گی رمضانپورہ کی یہ نالی



رمضانپورہ والوں ایسے گدھے انگوٹھے چھاپ لیڈر کو کب تک چن کر دوگے جو کبھی ایک پارٹی تو کبھی دوسری پارٹی میں جاکر کر ہم لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں ہم تو ٹیکس برابر دیتے ہیں لیکن کام کچھ نہیں ہوتا



وارڈ نمبر دو اسماعیل مسجد کے قریب فیروز کی ہوٹل کے سامنے رمضانپورہ  میں پچھلے 5/6 سالوں سے زرا سی بھی بارش ہوتی ہے تو نالی کا پانی روڈ پر آجاتا ہے جب کہ نالی پر کوئی خاص آتی کرمن بھی نہیں ہے محلے والے اور کبھی کبھی کارپوریشن کے بھنّگی لوگ بھی نالی صاف کر دیتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ نالی بہت باریک اور کم سائز کی ہے جمعہ کے دن بھی روڈ پر پانی آجاتا  ہے محلے والوں نے کتنی بار وارڈ کے جاہل انگوٹھا چھاپ کارپوریٹر  کو کہا ہے لیکن آج تک اُس گدھے نے کچھ کیا ہی نہیں ہے پانچ سال صرف کارپوریشن کے پیسے نکال نکال کر اپنے ہی بھائیوں کو ٹھیکیداری دیتا رہا اور بھائیوں نے کہیں پر لیپاپوتی کر دیا تو کہیں پر دو دو بار ٹھیکا نکال کر بھی کام نہیں کیا جب کہ اُس وارڈ میں شہر کے کئی مشہور سوشل ورکر بھی رہتے ہیں اُن لوگوں کا بھی یہی کہنا ہے کہ کارپوریٹر ہی گُو کھاو حرام کھاو ہے تو ہم نے کیا کرنا ہم کو بھی ٹال مٹول کر وعدے کر دیتا ہے اور اب تو صاف بول دیتا ہے کہ کارپوریٹر کی معیاد ختم ہوگئی ہے آئندہ انشاءاللہ کوشش کرونگا


  ہم وارڈ کے لوگ ایک بار پھر سے رمضانپورہ اسمعیل مسجد کے قریب کے تمام مشہور شوسل ورکرز جیسے کہ 


 (حمزہ رضا آل ناشک بلڈ ڈونر گروپ ) (یاسین حاجی شکیل احمد ) (شعبان وائرمین) (جاوید اکمل اکمل فاؤنڈیشن )  (فیروز ہوٹل والا)  (شیخ صاحب اگربتی والے) (عابد رضا حمزہ بلڈ گروپ وغیرہ وغیرہ 

سے گزارش کرتے ہیں کہ اِس مسئلہ کا حل شہر کے کسی دوسرے لیڈروں سے حل کرنے کی کوشش کرے تو بہت اچھا ہوگا


مستقیم ڈگنیٹی صاحب آپ بھی زرا اِس وارڈ کے کاموں کی مایتی کرو کہ کتنا کرپشن ہوا ہے وارڈ نمبر 2 میں معصوم سائزنگ کے پاس سے نوری آئل سینٹر تک کی روڈ کا تو 2 بار فنڈ بھی نکال کر کھا گئے ہے ٹھیکیداروں نے  

محمد صدیق. رمضانپورہ سُدھار سمیتی


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages