میونسپل کارپوریشن اردو اسکول نمبر 54 ثقافتی پروگرام
مورخہ 9فروری 2023 : محترمہ عرفانہ عرفان علی کی صدرات میں ثقافتی پروگرام عابد علی ہال منعقد کیا جس میں مہمانان خصوصی کے طور پر کارپوریٹر حاجی فقیر محمد، عارف الدین قاضی جناب، دادے خان حضرت، ساجدہ آپا، شمیم آپا، سلمی آپا ، جمیلہ آپا سویس، شفیق انور سر، مبارک سر، عارف پٹھان سر ، یونس یوسف سر، عبدالناصر سر، صغرہ آپا جان ،شاہین ریاض علی صاحبہ, صبیحہ آپا ، وغیرہ نے شرکت فرما کر پروگرام کو کامیاب بنایا ۔ طلباء و طالبات کو نقد انعامات سے نوازا ۔ اور آخر تک پروگرام میں شریک رہ کر اساتذہ کی حوصلہ افزائی کی ۔
ہم تمام آپ کے شکر گزار ہیں
پروگرام کی نظامت صاۂمہ آپا اور عرفانہ آپا
و جاوید سر نے بحسنو بخوبی نبھایا ۔
عافیہ آپا ، حنا آپا ، شبینہ آپا نے پروگرام کے انتظام کو بہت بہتر طریقے سے انجام دیئے
ہم آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں ۔
ہیڈ مسٹریس و جملہ اسٹاف ممبران اسکول نمبر 54 ہزار کھولی مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں