حق کی آواز
گزشتہ کئی سالوں سے جعفر نگر, گلاب پارک, آدم نگر اور اخترآباد کی عوام پاور کی انکھ مچولی سے بے حد پریشان تھے۔ لیکن گزشتہ روز گولڈن نگر پاور ہاؤس میں وارڈ کے لوگوں نے اپنے حق کی آواز کو بلند کرکے اپنا کامیاب احتجاج درج کروایا ۔ جس کی وجہ سے پاور کی انکھ مچولی سے نجات ملی۔ اس احتجاج میں حاجی عبدالحمید سیٹھ صاحب , صدرالدین مقادم نہالی صاحب, مسعود مولانا کمپاؤنڈ , کارپوریٹر محمد آمین محمد فاروق صاحب, رئیس احمد رحمانی صاحب , عبداللہ کمال صاحب, افسر عالم صاحب, ساجد احمد سیٹھ صاحب, محمد عمیر سر صاحب, اور بھی بہت سی سیاسی سماجی دینی ملی خدمات انجام دینے والے بہت سارے افراد موجود تھے ۔ اس کامیاب احتجاج کے بعد بجلی کی آنکھ مچولی سے نحات ملنے کے بعد میں تمام ہی لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
محمد اسماعیل رحمانی صاحب (جنتادل سیکولر) ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں