مالیگاؤں شہر کے تاریخی قلعہ کو پہلے جیسا خوبصورت بنانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں
آج سے 30-40 سال قبل ہمارے قلعے کی خندق میں پانی رہا کرتا تھا اور اس کی خوبصورتی کا نظارہ کرنے کے لئے بڑی تعداد میں دونوں مذاہب کے افراد قلعے کا رخ کرتے تھے
اوپر چاند شاہ ولی بابا کی درگاہ پر عقیدت مندوں کی حاضری لگایا کرتے تھے۔
اگر شہریان مالیگاؤں چاہتے ہیں کہ قلعے کا پرانا دور واپس لایا جائے تو آو ہم سب مل کر قلعہ چلتے ہیں اور حکومت سے اس اس قلعہ کو بحال کرواتے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں