src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نیا اسلامپورہ میں دہوار منہدم ہونے سے 3 بچے دب گئے . - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 9 اگست، 2022

نیا اسلامپورہ میں دہوار منہدم ہونے سے 3 بچے دب گئے .

 

 


 نیا اسلامپورہ میں دیوار منہدم ہونے سے 3 بچے زخمی . 


 مالیگاؤں (مہاراشٹر نامہ اپڈیٹ) حسینیہ مسجد نیا اسلامپورہ کے پیچھے ایک کلب کا سلیب گرنے سے کئی بچّوں کے دبنے کی اطلاع شہر میں سنسنی پھیل گئی . اس ضمن میں جب مہاراشٹر نامہ 24 نے مالیگاوں پولس کنٹرول روم سے بات کی تو آن ڈیوٹی پولس اہلکار نے بتایا کہ نیا اسلامپورہ , سلام چاچا روڑ پر واقع حسینیہ مسجد کے پاس ایک کلب کی دیوار منہدم ہوگئی . جس کی وجہ سے 3 بچے اس دیوار کے پاس کھیل رہے تھے اس منہدم دیوار کے ملبے میں دب گئے . فورآ موقع پر موجود افراد نے اس حادثے کی اطلاع میونسپل کارپوریشن اور پولس کو دی. اطلاع ملتے ہی بروقت انتظامیہ حرکت میں آئی اور فورآ جائے وقوع پر پہنچ کر جے سی بی کی مدد سے ملبے کو ہٹایا گیا اور ملبے میں دبے اب معصوم بچوں کو نکال کر طبی امداد بہم پہنچانے کی غرض سے شہر کے ارقم ہاسپٹل میں داخل کیا گیا .

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages