جمعتہ علماء ہند اودگیر نے جوش و خروش کے ساتھ 75 واں یوم آزادی منایا
گذشتہ دنوں 15 اگسٹ2022 کو بھارت کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر الحمد للہ جمعیتہ علماء ہند اودگیر کی جانب سے مدنی چوک پولس اسٹیشن کے سامنے جمعیتہ علماء مراٹھواڑہ سیکریٹری حضرت مولانا نوشاد صاحب کے ہاتھوں پرچم کشائی عمل میں آئی جس میں مہمان خصوصی کے طور پر اودگیر ڈی وائے ایس پی صاحب اودگیر شہر پی آئی صاحب, اودگیر گرامین پی آئی صاحب, احمد سرور صاحب, پٹھان ثناءاللہ خان صاحب, شیخ فیاض بھائی شمش الدین چودھری صاحب, شفیع قریشی صاحب, شیخ مہتاب بھائی ہاشمی, آمر بھائی اسی طرح جمعیتہ علماء ہند اودگیر کے شہر صدر حافظ محی الدین صاحب, تعلقہ صدر مولانا فاروق صاحب, جنرل سیکریٹری مولانا یوسف صاحب, حافظ عبد العزیز پٹیل صاحب, ناںٔب شہر صدر حافظ طلحہ قریشی صاحب, تعلقہ جنرل سیکریٹری حافظ طاہر صاحب, حافظ مظہر صاحب, حافظ نذیر صاحب و تمام کارکنان جمعیت اور شہر اودگیر کے علماء و حفاظ اور بھی دیگر حضرات موجود تھے جسمیں جنگ آزادی کے عنوان پر مولانا فاروق صاحب نے تفصیلی روشنی ڈالی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں