src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اوقات نماز عید الاضحی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 9 جولائی، 2022

اوقات نماز عید الاضحی



 



  اوقات نماز عید الاضحی

لشکر والی عید گاہ



 مالیگاؤں : برادران اسلام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ١٠ ذی الحجہ بروز اتوار کو لشکر والی عید گاہ پر نماز عید الاضحی ٹھیک آٹھ بجے ادا کی جائے گی نماز سے قبل مولانا امتیاز اقبال صاحب( سکریٹری جمعیۃ علماء مدنی روڈ مالیگاؤں) کا خطاب ہوگا


اسی طرح مولانا حسین احمد مدنی عیدگاہ ( عبد العزیز کلو اسٹیڈیم ) پر  نماز عیدالاضحی ٹھیک سات بجے ادا کی جائے گی نماز سے قبل مولانا محمد عمران اسجد ندوی( سیکریٹری جمعیۃ علماء مدنی روڈ مالیگاؤں) کا خطاب ہوگا


برادران اسلام سے وقت مقررہ سے پہلے پہنچنے کی درخواست ہے ۔


فقط : عبد المالک سیٹھ بکرا والا ( ٹرسٹی لشکر والی عید گاہ و جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء مدنی روڈ مالیگاؤں)
الحاج محمد مکی سیٹھ صاحب
( نائب صدر جمعیۃ علماء مدنی روڈ مالیگاؤں )


منجانب : جمعیتہ علماء مالیگاؤں مدنی روڈ


عزیز کلو اسٹڈیم



نماز عیدالاضحی عزیز کلو اسٹیڈیم میں ٹھیک 7بجے ادا کی جائے گی ۔نماز سے قبل حضرت مولانا محمد عمران اسجد ندوی (نائب جنرل سیکریٹری مالیگاؤں مدنی روڈ ) کا بیان ہوگا ۔تمام ہی بردارن اسلام سے گزارش ہے کہ وقت سے پہلے پہچنے کی کوشش کریں۔ اپیل کردہ  حاجی عبدالملک بکرا صاحب (جنرل سیکریٹری مالیگاؤں مدنی روڈ ) حاجی محمد مکی صاحب (نائب صدر جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ) محمد اسماعیل رحمانی صاحب (جنرل سیکریٹری حلقہ نمبر 1)



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages