src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شندے گروپ نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں ایم وی اے سے حمایت واپس لینے کا ذکر کیا ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 27 جون، 2022

شندے گروپ نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں ایم وی اے سے حمایت واپس لینے کا ذکر کیا ۔

 




شندے گروپ نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں ایم وی اے سے حمایت واپس لینے کا ذکر کیا ۔




 مہاراشٹر میں سیاسی بحران کو لے کر سپریم کورٹ میں دو عرضیاں دائر کی گئی ہیں، ان دونوں درخواستوں کا موضوع الگ الگ ہے. معلومات کے مطابق، ان درخواستوں میں 38 باغی ایم ایل اے نے مہاوکاس اگھاڑی حکومت سے حمایت واپس لینے کا بھی ذکر کیا ہے, اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ حمایت واپس لینے سے مہاوکاس اگھاڑی حکومت اقلیت میں آگئی ہے۔ درخواست میں ادھو حکومت کی بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال کا بھی ذکر ہے۔


 اس کے علاوہ درخواست میں شیوسینا کے ایم پی سنجے راؤت کی طرف سے باغی ایم ایل ایز کو دی گئی دھمکیوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جس میں باغی ایم ایل ایز کی جان کو خطرہ بتایا گیا ہے. آپ کو بتا دیں کہ اس سے پہلے سنجے راؤت نے کہا تھا کہ جو 40 ایم ایل اے گوہاٹی میں ہیں، اب  ان کی روح مرچکی ہے، اب ممبئی میں ان کی لاش ہی آئے گی۔ حالانکہ بعد میں راؤت نے اس پر صفائی بھی پیش کی تھی.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages