دبنگ سوشل ورکر جمال ناصر کی کامیاب نمائندگی
کمشنر صاحب کے خصوصی فنڈ سے مولانا عثمان چوک پر نالہ میں پائپ ڈالنے کا کام جاری. دیر آید درست آید
مالیگاؤں: 31 مئی 2021 بروز پیر وارڈ نمبر14 کے مختلف مسائل پر سوشل ورکر جمال ناصر نے مالیگاؤں کارپوریشن کمشنر سے ملاقات کرکہ مطالبہ کیا تھا
نورنگ کالونی کے آگے مشرقی اقبال روڈ پر مولانا عثمان چوک کے پاس اوپن نالہ میں پائپ ڈال کر روڈ کو مکمل کیا جائے.
آج 22 جون بروز بدھ 2022 کو الحمدللہ پربھاگ 3 کے ادھیکاری گوندے صاحب نے فون کر کے جمال ناصر کو اطلاع دی کہ آپ نے جو نالہ کی نشاندہی کروائی تھی کمشنر صاحب نے اپنے خصوصی فنڈ سے نالہ کا کام جاری کرنے کی ہدایت دی ہے جمال ناصر و ہارون ماسٹر و دیگر رفقاء نے مولانا عثمان چوک میں پہنچ کر کام کا جائزہ لیا اور گوندے صاحب و حذیفہ انجینئر کا شکریہ ادا کیا..
جمال ناصر گروپ
ادارہ ستارہ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی گولڈن نگر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں