دھولیہ جمعیت علماء (ارشد مدنی) نے فساد زدہ سیندھوا کو پہلے مرحلے میں نقد دو لاکھ روپے کی امداد اور دورہ کیا
دھولیہ (وفا ناہید) دھولیہ جمعیت علماء کا ایک وفد مولانا شکیل احمد قاسمی کی قیادت میں سیندھوا فساد سے متاثرین سے ملاقات کی۔ جو مکانات کو منہدم کیا گیا تھاان سے۔ اور جن بے گناہ کو گرفتار کیا گیا ان تمام کا سروے بھی کیا گیا جیسے گھوڑے شاہ درگاہ روڑ۔ دیوجیری روڑ۔ وغیرہ ۔دھولیہ جمعیت علماء نے دورہ کرکے انکو تسلی دی ان کو اعمالوں کی طرف متوجہ کرایا تمام نے خوشیوں کا اظہار کیا اور جمعیت کے خدام کو خوب دعائیں دی۔ اس لیے کہ ان حضرات کو نقد رقم دے کر ان کو امداد دی ۔ سروے میں یہ بتایا گیا کہ 30۔ ہزار کی مسلمانوں کی ابادی ھے تقریباً,14.۔ مکانات کو نقصان ھوا ان کے اسماء گرامی ظفر بابر خان ،کشمیرہ خلیل، اصغر اکبر خان حشمت بی عبد اللہ ،رضیہ بی، اسلام عثمان خان، سلیم الیاس بنجاری، حنا عمران، اسمعیل خان، شکیل سلیمان تیلی،ایوب خان،اور ثمر محمد ایوب، 8.مکانات پر بولڈوز ر چلادیاگیا۔ کسی کو بھی نوٹس نہیں دی گی اور 70. افرادپر گناہ درج کیا گیا 13۔ افراد ہر 307 کا گناہ درج کیا گیا ۔ان کے نام کچھ اس طرح ھے ارباز ذاکر خان، ریاض ناصر، معراج علی،رضوان علی، شارخ شہادت، توصیف وسیم، ارشد اسلم،رؤف ستار،اشفاق شباب، جنید ناصر،قمرواقبال اور شیخ کلیم الدین ان حضرات پر ،137.149.151.116.کا گناہ درج کیا گیا۔ مقامی جمعیت علماء کے ذمہ داران۔ الحاج ادریس خان صاحب (ضلع صدر جمعیت علماءبڑوانی)
محمد ذاکر بھائی (سیندھوا)
ایڈوکیٹ اعجاز، رئیس خان،
صادق بھائی حاجی شکیل،
مفتی محمد سلمان خان پوری
حاجی عبد الکریم منصوری
کلیم بھائی کیھتیا صدر)
صاحبان کے علاوہ بھی ساتھیوں نے جمعیت علماء کے وفد کی رہنمائی فرمائیں اللہ پاک تمام کی محنتوں اور قربانیوں کو قبول فرمائے. آمین
دھولیہ جمعیت علماء کے وفد میں مولانا شکیل احمد قاسمی, محمد یوسف (پاپا) سر, محمد اعجاز رفیق موجود تھے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں