سابق امریکی صدر بل کلنٹن اسپتال میں داخل
واشنگٹن ، 15 اکتوبر : سابق امریکی صدر بل کلنٹن سیپسِس سے متاثر ہونے کی وجہ سے کیلیفورنیا کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔
سی این این براڈکاسٹر نے یہ اطلاع دی۔ مسٹر کلنٹن کی یہ حالت کووڈ 19 سے متعلق نہیں ہے۔ سیپسس کسی انفیکشن کے سبب ہونے والی ایک سنگین صورتحال ہے۔
سی این این براڈکاسٹر نے یہ اطلاع دی۔ مسٹر کلنٹن کی یہ حالت کووڈ 19 سے متعلق نہیں ہے۔ سیپسس کسی انفیکشن کے سبب ہونے والی ایک سنگین صورتحال ہے۔
مسٹر کلنٹن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق صدر کو کل اسپتال سے ڈسچارج کیا جا سکتا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں