src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نریندر گری کی لاش کا پوسٹ مارٹم - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 22 ستمبر، 2021

نریندر گری کی لاش کا پوسٹ مارٹم


نریندر گری کی لاش کا پوسٹ مارٹم


پریاگ راج : 22 ستمبر : اکھل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی لاش کا بدھ کو پوسٹ مارٹم ہوگیا۔
اللہ پور واقع باگھمبری مٹھ سے صبح مہنت کا جسد خاکی کو ایمبولنس میں پوسٹ مارٹم کے لئے سوروپرانی نہرو اسپتال لے جا یا گیا۔ ان کا پوسٹ مارٹم تقریبا آٹھ بجے شروع ہوا جو تقریبا ڈھائی گھنٹے چلا۔پوسٹ مارٹم کے بعد جسد خاکی کو باگھمبری گدی لایا گیا۔ پوسٹ مارٹم کے دوران باہر پولیس کا سخت پہرہ ہے۔پانچ رکنی میڈیکل ٹیم نے مہنت کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا ہے۔ پوسٹ مارٹم کا ویڈیو بھی بنایا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اکھاڑہ پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی دوشنبہ کو مشتبہ حالت میں موت ہوگئی تھی۔لاش کو بغیر پوسٹ مارٹم کے یہاں مٹھ میں فریجر میں رکھا گیا تھا۔ منگل کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سمیت متعدد سیاسی لیڈروں، سنت سادھؤں اور بڑی تعداد میں عقیدت مندوں گلپوشی کی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages